٭شارٹ کارنر٭

٭شارٹ کارنر٭

لاہور (سپورٹس رپورٹر)یوتھ فیسٹیول : ضلعی سطح پر مقابلے شہریوں کے دل کی آواز بن گئے ، 1869  کھلاڑی اگلے رائونڈ میں پہنچ گئی٭ افغان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی کو 94 رنز سے ہرا دیا٭ آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کنیئرڈ کالج کے نام ٭ وزیراعظم محمد نواز شریف  نے سابق کرکٹرحنیف محمد کیلئے 50 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی٭ پولو : کالونی شوگر، ماسٹر پینٹس کی ٹیمیں کامیاب ٭یوم یکجہتی کشمیر پر میچز آج ہونگے ٭ پریمیئر فٹبال لیگ کا فائنل 8 فروری کو ہو گا ٭ پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا ایک ہی دن میں 3 ایونٹس کرانا زیادتی ہے : شاہد جاوید ٭ آئی سی سی کی اصلاحات سے تمام کو فائدہ ہو گا : جائلز کلارک ٭ انگلش کرکٹ بورڈ نے کیون پیٹرسن کو ٹیم سے باہر کر دیا ٭سوچی اولمپکس کی افتتاحی تقریب شاندار ہو گی: عالمی اولمپک کمیٹی٭ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہوگا٭ سڈنی سکسرز اور پرتھ سکارچرز کے درمیان بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائیگا٭ کرکٹ جنوبی افریقہ کی بگ تھری کی حمایت کی خبروں کی تردید٭ آسٹریلوی میڈیا نے بگ تھری کو دولت کا پجاری قرار دے دیا٭ بگ تھری کے معاملے پر سری لنکا کا سابق کرکٹرز سے مشاورت کا فیصلہ ٭بنگلہ دیش پریمئرلیگ فکسنگ کیس کی  سماعت کل مکمل ہوگی٭ تحصیل حافظ آبادنے انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ٭ ڈیوس کپ کیلئے قومی چار رکنی ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیاگیا۔