عمر اکمل کیساتھ پولیس کا ناروا سلوک،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع

 عمر اکمل کیساتھ پولیس کا ناروا سلوک،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع

لاہور( نامہ نگار+خصوصی نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف نے کرکٹر عمر اکمل کے ساتھ پولیس کے ناروا رویے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر ادی ۔تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا  نے تحریک جمع کرائی ۔لاہورپو لیس نے کرکٹر عمر اکمل کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر انضباطی کارروائی کیلئے پاکستا ن کر کٹ بورڈ کو خط لکھ دیا ۔