سٹیسی لیوس نے برٹش ویمن گالف چیمپئن شپ جیت لی

سٹیسی لیوس نے برٹش ویمن  گالف چیمپئن شپ جیت لی

سکاٹ لینڈ (سپورٹس ڈیسک) امریکی گالفر سٹیسی لیوس نے برٹش ویمن اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ جیتنا میرے لئے بہت بڑا انعام ہے۔ انہوں نے 2008ءمیں بھی ایونٹ میں شرکت کی تھی اور امریکہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔