پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ برقرار

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے کیلئے پہلے میچ کے سکواڈکو برقرار رکھا ہے ۔کھلاڑیوں میں مشفیق الرحیم کپتان ‘تمیم اقبال ‘شکیب الحسن ‘روبیل حسین ‘مومن الحق‘ امرالقیس‘ زیبر حسین ‘لٹن داس‘محمد شاہد، محموداللہ‘ شہادت حسین ‘سومعیہ سرکار‘شوواگاتا ہوم اورتیج الاسلام شامل ہیں۔