سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ‘ سیالکوٹ سے نظرانداز شعیب ملک لاہور کی نمائندگی کرینگے

سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ‘ سیالکوٹ سے نظرانداز شعیب ملک لاہور کی نمائندگی کرینگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیالکوٹ ریجن کی جانب سے نظر اندار کئے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اب مہمان کھلاڑی کے طور پر سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز کی نمائندگی کرینگے۔