ڈومنیکا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 148رنز پر آئوٹ

ڈومنیکا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز  پہلی اننگز میں 148رنز پر آئوٹ

ڈومنیکا(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں148رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر35رنز بنا لئے۔