پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین برج کا ویمن ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین برج کا ویمن ٹائٹل جیت لیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس + سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ویمن ٹیم نے برج فیڈریشن آف ایشین اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ گرین شرٹس نے فائنل میں بھارت کو شکست دی۔ مینز سینئرز کیٹگری میں پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔