فیفا کے صدر سیپ بلاٹر امریکہ میں شاملِ تفتیش

فیفا کے صدر سیپ بلاٹر امریکہ میں شاملِ تفتیش

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )امریکی حکام نے فٹبال کی دنیا میں ہونیوالے حالیہ بدعنوانی کے واقعے کی انکوائری کرتے ہوئے فیفا کے صدر سیپ بلاٹرکو بھی شاملِ تفتیش کر لیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مریکی استغاثہ نے گذشتہ ہفتے تحقیقات شروع کی تھیں اور اس کے تحت 14 ملزمان کے گروپ میں سے سات کو سوئٹزرلینڈ میں گرفتار کیا گیا تھا۔