سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: مصباح الحق

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیسٹ کرکٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سری لنکا سیریز کیلئے قومی ٹیم اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کامیابی حاصل کریں۔ انضمام الحق نے کہا کہ قومی سطح پر اچھے کھلاڑیوں کا نہ آنا ڈومیسٹک سطح پر کمزوریوں کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اگر کوچنگ کیلئے کہے تو میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں۔ انضمام الحق الیون اور توفیق عمر الیون کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ بھی کھیلا گیا جسے توفیق الیون نے چار وکٹوں سے جیت لیا۔ عامر سہیل کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی نے بطور چیئرمین پی سی بی آئی سی سی میں بگ تھری کا ساتھ دیا تھا اب وہ پیچھے کیوں ہٹے ہیں۔