یوسین بولٹ کی چیتے کے ساتھ دوڑنے کی خواہش
بنگلور (بی بی سی رپورٹ) جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے کہا ہے کہ اگر انہیں کار اور چیتے میں سے کسی ایک کے ساتھ دوڑنے کا موقع دیا جائے تو وہ چیتے کے ساتھ دوڑنا پسند کریں گے۔ وہ بنگلور میں نمائشی کرکٹ میچ کھیلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 100 میٹر کی دوڑ 14 سیکنڈ یا 14.5 سیکنڈ میں مکمل کرنے کے چیلنج دوں گا۔