کم کلسٹرز کیریئر کا آخری میچ بھی ہار گئیں

کم کلسٹرز کیریئر کا آخری میچ بھی ہار گئیں

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) بلجیم کی سٹار کم کلسٹرز یو ایس اوپن ٹینس کے مکسڈ ڈبل کے دوسرے راﺅنڈ میں ہار گئیں۔ وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان پہلے ہی کر چکی ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ اب اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گی۔