غیرملکی ٹیموں کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل سکواش بحال ہو گئی: امجد نون

غیرملکی ٹیموں کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل سکواش بحال ہو گئی: امجد نون

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے صدر امجد علی نون نے کہا ہے کہ غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد سے ملک میں انٹرنیشنل سکواش کی بحالی ہو گئی ہے۔ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کے مشکور ہیں جنہوں نے پاکستان آ کر ثابت کیا کہ یہ ملک کھیلوں کیلئے محفوظ ہے۔