انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کوچوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کوچوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) انگلینڈ نے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر دو ایک کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے۔ انگلینڈ نے ہدف 4 وکٹوں پر 46.4 اوورز میں پورا کر لیا۔