ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا


نارتھ ساﺅنڈ (آئی اےن پی) ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج سر ویوین رچرڈز سٹیڈیم نارتھ ساﺅنڈ میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا۔