لاہور ریس کلب میں آج 12گھڑ دوڑیں ہونگی


لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور ریس کلب میں آج پانچ کپ ریسوں سمیت مجموعی طور پر 12 گھڑ دوڑیں ہوں گی۔ پہلی ریس میں ایرے او سٹار، فلیش اور مس رسکی دوسری ریس میں امیزنگ ون، ڈینی بوائے، بابا جی، تیسری ریس میں بلیو سٹار، سوپیٹ سپیرو، ہوپ فار آل، چوتھی ریس میں رچ ڈی ہائی، جی جی، سرتاج پانچویں ریس میں لیونا، ان مائی گیم اور پینزی میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ چھٹی ریس میں گولڈنروز، لیٹ می شائن، فارمولا ون، ساتویں ریس میں قوس قزح، ڈیوائن اینجل، اسیسینیشن، آٹھویں ریس نیشنل بریڈرزکپ کے نام سے ہو گی۔ نویں ریس سال کی سب سے بڑی لیک سٹی پاکستان ڈربی کے لئے ہو گی جوکہ چار سالہ بچوں اور بچیوں پر مشتمل ہو گی۔ اس ریس میں ڈینزمیرو، رقص ہوا اور ہیڈن پرل، دسویں ریس کوئین الزبتھ کپ کے لئے ہو گی۔ گیارہویں ریس میںہاید پرنس، پری ڈیٹراور جنرل میکارتھر بارہویں آخری ریس میں اوڈینیس، پری پیکر اور کوکب میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔