داتا گنج بخش ٹا¶ن نے عزیز بھٹی ٹا¶ن کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی


لاہور (سٹاف رپورٹر) انٹر ٹا¶ن گالا میں عزیز بھٹی ٹا¶ن کو داتا گنج بخش ٹا¶ن نے ہرا دیا۔ عزیز بھٹی ٹا¶ن کی ٹیم 71 رنز پر آ¶ٹ ہو گئی۔ داتا گنج بخش ٹا¶ن کی ٹیم نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ عمیر کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔