بینظیر بھٹو شہید خواتین چیلنج کرکٹ ٹرافی کل شروع ہو گی


لاہور (کامرس رپورٹر) دوسری بینظیر بھٹو شہید خواتین چیلنج کر کٹ ٹرا فی کل سے لاہور میں شروع ہو گی۔ زرعی ترقیاتی بنک کے تعاون سے ہو نے والی اس چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر چھ خواتین کر کٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ زرعی ترقیاتی بنک کی خواتین ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔