بنگلہ دیش اور سری لنکا ڈویلپمنٹ ایمرجنگ کے درمیان تین روزہ ٹور میچ آج شروع ہوگا


کولمبو (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کا آغاز (آج) اتوار سے سری لنکا ڈویلپمنٹ ایمرجنگ ٹیم کے خلاف تین روزہ میچ سے کرے گی۔ دورہ کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔