پول والٹ میں گولڈ میڈل انگلینڈ کے نام

گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سٹیولیوس نے کامن ویلتھ گیمز میں پول والٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ لیوک کٹس نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ کینیڈا کے شان باربر کے حصہ میں کانسی کا تمغہ آیا۔