سیرالیون کا سائیکلسٹ غائب نہیں ہوا : کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ

گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کے مطابق سیرالیون کے ایتھلیٹ جوکہ ویلج سے غائب ہو گئے تھے، مل گئے ہیں۔ سیرالیون ڈی مشن کو علم ہے کہ محمد ثولے کہاں ہیں۔ گذشتہ روز خیال کیا جا رہا تھا کہ سیر الیون کے ایتھلیٹ زیادہ دیر قیام کیلئے غائب ہوئے ہیں۔