انگلینڈ کی نکولا ایڈمز نے باکسنگ فلائی ویٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

 انگلینڈ کی نکولا ایڈمز نے باکسنگ فلائی ویٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی نکولا ایڈمز نے کامن ویلتھ گیمز میں شمالی آئرلینڈ کی مائیکلا واش کو شکست دے کر باکسنگ فلائی ویٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی برطانوی خاتون ایتھلیٹ بن گئی۔