پنجاب یوتھ فیسٹیول، ضلع لاہور کے مختلف مقامات پر 8 کھیلوں کے تربیتی کیمپ اختتام پذیر

پنجاب یوتھ فیسٹیول، ضلع لاہور کے مختلف مقامات پر 8 کھیلوں کے تربیتی کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فس، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، لاہور کے زیرِ اہتمام پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں جاری 8 کھیلوں کے تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گئے ۔ بوائزوگرلز کے ٹرینینگ و کوچینگ کیمپس میں ضلع بھرسے مجموعی طور پر250 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کیمپس کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں اسناد و انعامات تقسیم کئے گئے۔