میامی ٹینس ٹورنامنٹ :اینڈی مرے سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ،امریکی سٹار نے فتوحات کی تعداد 700 کر لی

میامی ٹینس ٹورنامنٹ :اینڈی مرے سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ،امریکی سٹار نے فتوحات کی تعداد 700 کر لی

میامی (سپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر چار اینڈی مرے کی میامی ٹینس ٹورنامنٹ میں مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ اینڈی مرے نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ورلڈ نمبر ون امریکی سٹار سرینا ولیمز نے سیمی فائنل میں جگہ بناتے ہی ڈبلیو ٹی اے کیرئیر میں فتوحات کی تعداد بھی 700 کر لی۔