٭٭٭٭ سپورٹس کی مختصر خبریں٭٭٭٭

کامن ویلتھ گیمز : نئی دہلی میں 4 لاکھ افراد کو بے گھر کیا گیا : اقوام متحدہ ۔٭انٹرکالجیٹ ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل 5 اکتوبر کو کنیئرڈ اور باغبانپورہ کالج میں ہو گا ۔٭ اولمپیئن منیر ڈار علیل ہو گئے۔٭مکمل فٹ اور جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کی تیاری کر رہا ہوں : شعیب ملک ۔٭ معطلی کیخلاف محمد آصف اور محمد عامر نے اپےل کے لےے وکلاءکی خدمات حاصل کر لےں ۔٭پہلا ٹیسٹ : آسٹریلیا کے بھارت کیخلاف پہلے روز 5 وکٹوں پر 224 رنز ۔