بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ کی کبھی حمایت نہیں کی:شاہد آفریدی

کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت ،سری لنکا اور بنگلہ دیش نے کبھی پاکستان کرکٹ کی حمایت نہیں کی۔