آصف کاولیمہ، ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت نہیںکی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باولر محمد آصف کی دعوت ولیمہ کی تقریب گذشتہ روز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے کسی نے شرکت نہیں کی۔