پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان سمیت دس سابق کرکٹرز کو پاک بھارت سیریز دیکھنے کی دعوت دے دی ہے ۔ سابق کرکٹرزبھارت میں پاکستان کے خیرسگالی سفیر ہونگے۔

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان سمیت دس سابق کرکٹرز کو پاک بھارت سیریز دیکھنے کی دعوت دے دی ہے ۔ سابق کرکٹرزبھارت میں پاکستان کے خیرسگالی سفیر ہونگے۔


پاکستان کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں شروع ہونے والی پاک بھارت کرکٹ سیریزکے لئے پاکستان کے سابق نامور کھلاڑیوں کومیچز دیکھنے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے ۔ پی سی بی نے تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹرعمران خان سمیت دس کرکٹرز دعوت نامے بھجوائے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے حنیف محمد، امتیاز احمد ، ماجد خان ، ظہیرعباس ، مشتاق محمد ، جاوید برکی، وسیم باری انتخاب عالم اور صادق محمد کو پاک بھارت سیریز دیکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔