سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان  سیریز کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر

پالی کیلے (نوائے وقت رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ میچ میں ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا۔