انگلینڈ الیون اور بھارت کی اے ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ڈرا

ممبئی (اے پی پی) انگلینڈ الیون اور بھارت کی اے ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہو گیا۔ ایلسٹرکک اور سامیٹ پٹیل نے سنچریاں سکور کیں۔