فٹ بال کوچنگ کورس لاہور میں شروع

فٹ بال کوچنگ کورس لاہور میں شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) ماڈل ٹائون فٹبال کلب اینڈ اکیڈمی کے زیراہتمام پی ایف ایف ’’ڈی‘‘ کوچنگ کورس شروع ہوگیا۔چوبیس افراد حصہ لے رہے ہیں جس میں دو افراد سعودی عرب سے کورس میں شرکت کیلئے لاہور پہنچنے ہیں۔ ماڈل ٹائون فٹبال کلب اینڈ اکیڈمی کے صدر میاں رضوان علی نے کہا کہ کوچنگ کے جدید رموز سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔