سعید انور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ شروع

سعید انور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ شروع

فاروق آباد(نامہ نگار)آل پنجاب سعید انور میموریل ہاکی ٹونامنٹ شروع گذشتہ روز شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب میں علاقائی ایم پی اے چوہدری سجاد حید گجر مہمان خصوصی تھے۔ پہلے میچ میں فاروق آبادالیون کی ہاکی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوجرانوالہ الیون کو 1گول کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔