آئی سی سی نے پاکستان زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا

آئی سی سی نے پاکستان زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) آئی سی سی نے پاکستان زمبابوے سیریز کو تاریخی قرار دیدیا۔ دو سیریز کے 5میچوں میں 2306 رنز تاریخ کا حصہ ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر 4 سنچریاں اور 13 نصف سنچریوں پر آئی سی سی سراہنے پر مجبور ہو گئی۔