مانگا منڈی : ٹائیگر کلب نے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

مانگا منڈی (نامہ نگار) تیسرا سالانہ رائل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چاہ سدھے والے ٹائیگر کلب نے ینگ سٹار مانگا کو تین وکٹوں سے  جیت لی۔ مہمان خصوصی رانا محمد اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی اور ملک سیف الملوک کھوکھر ایم پی اے نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ،جبکہ دیگر مہمانوں ہوم گیس اونرصداقت رضا شیروانی ،چئیرمین امن کمیٹی ڈاکٹر اصغر علی رانا ،رانا احمد سعید نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔یہ ٹورنامنٹ سٹی موبائل اینڈ سپورٹس سنٹر کے تعاون سے آرگنائز کیا گیا