وزیراعظم سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات ملتوی‘ 4 فروری کو ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شدید مصروفیات کے باعث وزیراعظم کی ہاکی ٹیم سے ملاقات ملتوی کر دی گئی۔ اب ملاقات 4 جنوری کی بجائے 4 فروری کو ہو گی۔