میرا ہر فیصلہ پاکستان، ٹیم کے مفاد میں رہا ہے اور رہے گا: سعید اجمل

میرا ہر فیصلہ پاکستان، ٹیم کے مفاد میں رہا ہے اور رہے گا: سعید اجمل

لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ان کا ’ہر فیصلہ پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے بہترین مفاد میں ہوتا ہے اور رہے گا۔میں اچھے ہاتھوں میں ہوں اور میری خواہشات کا خیال رکھا جا رہا ہے۔