عالمی کپ کے سکواڈ کیلئے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

عالمی کپ کے سکواڈ کیلئے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)عالمی کپ کے سکواڈ کیلئے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا۔معین خان کی سربراہی میں کمیٹی پنٹینگولرکپ میں شریک کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے گی ۔