پی سی بی عبوری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پی سی بی عبوری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں بنگلہ دیش میں پیدا شدہ صورتحال کے بعد ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بورڈ کے تحفظات کے حوالے سے غور کیا جائےگا اورمشاورت کی جائےگی کہ حکومت پاکستان سے مدد لے جائے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا کرنا ہے۔