انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

 انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

شارجہ (آئی اےن پی)ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کی سیمی فائنل آج کھیلیں جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم افغانستان کے مدمقابل ہو گی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔