گوجرانوالہ: موسیٰ کرکٹ کلب نے ینگ نذیر کلب کو شکست دیدی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ موسی کرکٹ کلب نے ینگ نذیر کرکٹ کلب کو شکست دے دی ہے۔ینگ نذیر کرکٹ کلب نے 24 اووروں میں119رنز بنائے، موسی کرکٹ کلب نے15 اووروں میں 4وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔