ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا رشتہ صنعتکار کی بیٹی سے طے پا گیا

 ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا رشتہ صنعتکار کی بیٹی سے طے پا گیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کا رشتہ مقامی صنعتکار کی صاحبزادی سے طے پا گیا۔ آئندہ چند روز میں نکاح کی تقریب متوقع ہے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ وہ اس رشتے سے خوش ہیں۔ اس لحاظ سے بھی اطمینان ہے کہ والدین کی پسند اور رضامندی ہے۔