آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

 آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کولکتہ (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب آج کولکتہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کے علاوہ مشہور شخصیات اور بالی ووڈ ستارے بھی دکھائی دیں گے۔ میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ٰآج ہوگا۔