آئی پی ایل چھٹے ایڈیشن میں شائقین کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے : مائیکل ہسی

چنائی (آن لائن) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین مائیکل ہسی نے کہا ہے کہ انڈین پریمئر لیگ میں ٹیموں کے درمیان شائقین کرکٹ کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔