آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کردی

 آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کردی

لندن (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی کے آخری میلے کیلئے 40 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کردی۔ چیمپئنز ٹرافی کے آخری ایڈیشن کا افتتاحی میچ کارڈف میں کھیلا جائےگا۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان پہلا میچ 7 جون کو ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے گا۔