یورو چیمپئن شپ کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے :امریکہ ‘شہریوں کو وارننگ جاری
پیرس(سپورٹس ڈیسک) امریکہ نے فرانس میں یور و فٹ بال کپ اور یورپ میں دیگر اہم ٹورنامنٹس میں دہشتگردوں کا اہم نشانہ قرار دیدیا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس جون سے ہونیوالے یورو کپ اور دیگر اہم ٹورنامنٹس جو یورپ میں ہونگے کے سٹیڈیمز‘اہم مقامات ‘عوامی مقامات دہشتگردوں کا اہم نشانہ ہو سکتے ہیں لہذااحتیاط رکھیں ۔