قومی کرکٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کو غیرقانونی سرگرمیوں سے پاک رکھنے کے لئے آج سے شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔