قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹکٹیں فیصل بنک کی مخصوص برانچوں پر دستیاب ہونگی


لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی ٹونٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹکٹیں فیصل بنک کی شہر کی مخصوص برانچوں پر دستیاب ہوں گی۔میچ دیکھنے والوں کو ٹکٹ کے بغیر سٹیڈیم کی حدود میں داخل نہیں ہو نے دیا جائے گا۔