انگلینڈ کے جمناسٹس کی گولڈ میڈلز جیتنے کی ہیٹ ٹرک Aug 01, 2014 2:29 AM, August 01, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے جمناسٹس میکس وائٹ لاک اور کلاڈیا فریگاپین نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے کی ہیٹ ٹرک کر لی۔ میکس وائٹ لاک چوتھا گولڈ میڈل جیتنے میں ناکام رہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+