یوکرائن کی یما شمایاکنا نے ایپی میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا

لندن (این این آئی)یوکرین کی یما شمایاکنا نے ایپی میں طلائی تمغہ حاصل کیا شن لام اس وقت رو پڑیں جب وہ سیمی فائنل میں جرمنی کی بریٹی ہائیڈمین سے ہار گئیں۔شن کو یقین ہو گیا تھا کہ وہ جیت گئی ہیں مگر ریفریز نے گھڑی کو دوبارہ سیٹ کیا جس کے باعث وہ ہار گئیں۔جنوبی کوریا کی ٹیم نے احتجاج کیامگر ان کے احتجاج کو مسترد کردیا گیا اور شن کے کوچ کو ایرینا سے باہر لے جایا گیا۔