لندن اولمپکس، مشعل سٹیڈیم کے ایک اور حصے میں منتقل کرنے کے دوران بجھ گئی

لندن اولمپکس، مشعل سٹیڈیم کے ایک اور حصے میں منتقل کرنے کے دوران بجھ گئی

لندن (این این آئی) لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران روشن کی جانیوالی مشعل سٹیڈیم کے ایک اور حصے میں منتقل کرنے کے دوران بجھ گئی۔