قازقستان کا ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل

لندن (نوائے وقت رپورٹ) قازقستان کی مایا منیزا نے ویٹ لفٹنگ میں ملک کیلئے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے 63 کلوگرام کٹیگری میں شرکت کی۔ روس کی ورلڈ جیمپئن سویتلانہ نے چاندی کا تمغہ جبکہ کینیڈا کی کرسٹائن گیرارڈ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔